تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بینظیربھٹو سے منسوب عمارتوں کاکیس ،کارروائی ملتوی

جنگ نیوز -
لاہور…لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیربھٹو کے نام منسوب سرکاری عمارتوں کے کیس پر کارروائی ملتوی کردی ہے? سماعت کرتے ہوئے فاضل ججکا کہنا تھاکہ عدالت کسی ایک پارٹی یا فرد کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتی?عدالت نے درخواست گزار کوہدایت کی کہ اس کیس میں ایسے تمام سیاسی اور غیرسیاسی شخصیات کوفریق بنائے جن سے عمارتیں اورسڑکیں منسوب کی گئی ہیں?درخواست گزار فیروزگیلانی نے موقف اختیارکیاہے کہ بے نظیربھٹو نے پرویز مشرف سے معاہدہ کیاتھاجبکہ آمر سے معاہدے کرنیوالے قومی ہیرو نہیں ہوسکتے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.