تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

مسلم خان اور صوفی محمد کو اعلی? عدالتوں میں پیش کیا جائے گا،بشیر بلور

جنگ نیوز -
پشاور…خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر بشیر احمد بلور نے کہا ہے کہ کالا ڈھاکہ میں سرچ آپریشن مکمل ہوگیا ہے اور کئی اہم شدت پسند گرفتار کرلئے گئے ہیں?پشاور میں جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بشیر احمد بلور نے کہا کہ سرچ آپریشن میں شدت پسند کمانڈر مومن خان کے علاوہ کئی اہم شدت پسند گرفتار کئے جاچکے ہیں? انہوں نے کہا کہ ملاکنڈ ڈویژن میں گرفتار شدت پسندوں کو قاضی عدالتوں جبکہ تحریک طالبان کے سابق ترجمان مسلم خان اور کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیر مولانا صوفی محمدکو اعلی عدالتوں کے سامنے پیش کیا جائے گا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.