تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کراچی :لیاری میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

جنگ نیوز -
کراچی . . . . . . .کراچی کے علاقے لیاری میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا?پولیس کے مطابق واقعہ دشمنی کا نتیجہ ہے?پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے 36 سالہ شفیق ولد محمد حنیف کو ہلاک کردیا?مقتول کی لاش کو پولیس کارروائی کے لئے سول اسپتال لے جایا گیا?پولیس نے واقعے کو ابتدائی تفتیش کے بعد ذاتی دشمنی کا شاخسانہ قرار دیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.