5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
فیفا2010،دفاعی چیمپیئن اٹلی آج نیوزی لینڈ کے مد مقابل ہو گا
جنگ نیوز -
نیلسن پرٹ…فیفا ورلڈ کپ 2010 کے سلسلے میں آج گروپ ایف سے پرتگال، سلواکیا، دفاعی چیمپین اٹلی اور نیوزی لینڈ، جب کہ گروپ جی برازیل اور آئیوری کوسٹ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی?