تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

خیبرایجنسی: گھر میں گھس کر فائرنگ، پانچ افراد قتل

جنگ نیوز -
پشاور. . . . . . . .خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود میں ملزمان نے گھر میں گھس کر اپنے مخالف فریق کے گھر میں گھس کر پانچ افراد کو قتل کردیا?خاصہ دار فورس ذرائع کے مطابق پشاور کے ایک رہائشی خاندان کچھ عرصہ قبل قتل کی واردات کے الزام میں پشاور سے مفرور ہوکر جمرود کے علاقے غنڈئی میں پناہ لی تھی? آج مسلح افراد نے ان مفرور افراد کے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہلاک ہوگئے، جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ، جن کو پشاور ہسپتال منتقل کیا گیا? جہاں پر دو افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.