تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

لاہور: امام بارگاہوں پر سکیورٹی کے سخت انتظامات

جنگ نیوز -
لاہور . . . . . . . لاہور میں ماہ رجب کے حوالے سے ہونے والی مجالس اور میلاد کیلئے امام بارگاہوں کے باہر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں?لاہور میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر مساجد اور امام بارگاہوں کے باہر پولیس تعینات کی گئی ہے اور ہر آنے والوں کی تلاشی لی جا رہی ہے ?عبادت گاہوں کے داخلی راستوں پر بیرئیر لگا ئے گئے ہیں اور گاڑیوں اورموٹر سائیکل کو عبادت گاہوں سے دور پارک کرنے کی ہدایت کی گئی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.