تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

لاہور میں فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک

جنگ نیوز -
لاہور… لاہور کے علاقے داروغہ والا فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں، پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے تینوں سگے بھائی ہیں۔پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے مناواں کے قریب گاؤں دروغہ والا میں ماموں او ربھانجے کے درمیان تین سال سے جائیداد کا تناز ع چل رہا ہے تھا، تینوں سگے بھائی ذوالفقار،اللہ دتہ اور محمد سعید آج کار میں گھر کی طرف جار ہے تھے کہ اس دوران تین موٹرسائیکلوں پر سوار چھے افراد نے کارپر اندھا دھند فائرنگ کردی جس سے تینوں سگے بھائی موقع پر ہی جاں بحق ہوئے۔پولیس کے مطابق داروغہ والا فائرنگ کے ملزمان میں اصغر ،فقیر محمد اورمحمد حسین وغیرہ شامل ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.