تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پاکستا نی ٹرا نسپورٹر ز کا مقامی فلم انڈسٹری کو سپورٹ کر نے کا فیصلہ

جنگ نیوز -
لاہور…سینٹرل مانیٹرنگ…ایک ایسے وقت میں جہاں شہر کے بڑے سینما گھر وں میں ہندوستانی فلموں کی نما ئش جا ری ہے پا کستا نی ٹر انسپورٹرز نے مقامی سینما انڈسٹری کو سپورٹ کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ فیصل آ باد اور لا ہور کے درمیان چلنے والی گا ڑیوں کے ما لکا ن نے فیصلہ کیا ہے کہ کو چز میں صرف پا کستانی اردو اور پنجابی فلمیں دکھا ئی جا ئیں گی ۔کو چ مالکا ن کا کہنا ہے کہ لاہو ر سے فیصل آ باد جانے والی گا ڑیوں میں اردو اور پنجا بی فلمیں دکھائی جا تی ہیں اور اس طر ح وہ اپنی بسوں کے ذریعے پا کستا نی فلموں اور پاکستانی سینما کو پر مو ٹ کر رہے ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.