تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے ملبے سے نو سال بعد72افراد کی با قیا ت بر آ مد

جنگ نیوز -
نیویارک…سینٹرل مانیٹرنگ…ور لڈٹریڈ سینٹر کے ملبے سے نو سال بعد بہتر (72) افراد کی باقیات برآ مد ہو ئی ہیں ۔ نیو یارک انتظا میہ نے 2006 میں ایک بار پھر ور لڈ ٹریڈ سینٹر اور اردگر دکے علا قے میں تبا ہ ہونے والی عما رتوں کے ملبے میں تلاشی کا کام شروع کیاتھااوردو سالوں کے دوران کل ایک ہزار آ ٹھ سو انسا نی باقیات برآمد ہو چکی ہیں ۔واضح رہے کہ ورلڈ ٹریڈ سینٹر جسے ٹو ئن ٹاور کے نا م سے بھی جاناجا تا تھا 11 ستمبر 2001کو دہشت گر دی کے ایک حملے میں تبا ہ ہو گیا تھا جس میں تقریبا تین ہزار افراد ہلا ک ہو ئے تھے ۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.