5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
عامر خان اب دھوبی کے روپ میں جلوہ گر ہوں گے
جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…با لی ووڈ کے سپر اسٹا ر عا مر خا ن مختلف اشتہارات میں منفرد انداز میں جلو ہ گرہوکر اپنے مداحوں کو حیرا ن کر تے ہی رہتے ہیں لیکن اس با ر وہ ایک نئے اشتہا ر میں ایک دھو بی کے روپ میں جلو ہ گر ہونگے۔دھو تی،چھو ٹی مو نچھوں،چپل اور روائتی انداز میں اپنے با لوں کو سنوارے اس نئے روپ کے سا تھ ایک با ر پھر عا مر خا ن یقینا دھو م مچا دینگے۔