5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
فیفا 2010،آج چار میچز کھیلے جائیں گے
جنگ نیوز -
جوہانسبرگ…فٹ بال ورلڈ کپ 2010 میں چار میچ کھیلیں جائیں گے۔ دفاعی چیمپین اٹلی کا مقابلہ سلوواکیا سے،پیراگوئے کا نیوزی لینڈ،جاپان کا ڈنمارک اور کیمرون کا مقابلہ ہالینڈ سے ہوگا۔ واضح رہے کہ آج کی میچز میں دفاعی چیمپیئن اٹلی کی قسمت کا فیصلہ ہو گا۔