تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کوئٹہ :سریاب روڈ پر کریکر کا دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

جنگ نیوز -
کوئٹہ… کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر کریکر بم کا دھماکہ ہوا ہے تاہم اس سے کوئی نقصان نہیں ہوا ،پولیس حکام کے مطابق سریاب روڈ پر ولی جیٹ کے قریب سڑک کے کنارے ایک تھیلے میں پڑا کریکر بم دھماکے سے پھٹ گیا ،تاہم دھماکے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا،بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دھماکہ کریکر بم کا تھا۔ واقعے کے بعد علاقے کی سیکورٹی سخت کر دی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.