تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ایڈو لف ہٹلر کی لیموزین خر یدنے کے لیے قر ض کی در خوا ست منظرِ عام پر

جنگ نیوز -
برلن…سی ایم ڈی…ایڈو لف ہٹلر کی لیموزین خر یدنے کے لیے قر ض کی در خوا ست منظرِ عا م پر آ گئی ہے ۔ یہ خط ایڈو لف ہٹلر نے مر سڈیز بینز کی کمپنی کے ڈیلر کو 1924 میں اس وقت لکھا تھا جب وہ جیل میں قید تھے ۔ اس خط میں انہوں نے لکھاہے کہ اِس وقت ان کے پاس گاڑی خر یدنے کے لیے پیسے نہیں ہیں اس لیے انہیں کچھ ادھار دے دیا جا ئے اور جیسے ہی ان کے پاس رقم آ ئے گی وہ یہ ادھار چکا دیں گے ۔منظر عام پر آ نے والا اصلی خط نہیں ہے بلکہ اس کی ایک نقل ہے جو جیل کے ریکا رڈ میں محفو ظ تھی ۔ اس خط سمیت تقریبا ً پا نچ سو دیگر کا غذات بھی نیلا م کے لیے پیش کیے جائیں جن کاتعلق اسی جیل سے ہے جہاں ہٹلر نے اپنی قید کے دن گز ارے تھے ۔ا ن کا غذات میں ہٹلر کا دستخط شدہ ایک کا غذ بھی شا مل ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.