تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

نا ئیجیریا کی قومی اسمبلی جنگ کا میدان بن گئی

جنگ نیوز -
لاگوس…سی ایم ڈی…پا رلیمنٹ اراکین کے درمیا ن لڑا ئی جھگڑے اور ما ر پیٹ کے واقعا ت صرف پا کستا ن ہی میں رونما نہیں ہو تے بلکہ گزشتہ روز با ئیجیر یا کی قومی اسمبلی بھی جنگ کا میدا ن بن گئی۔نا ئیجیرین اسمبلی کے گیا رہ ممبران نے اسپیکر پر کر پشن میں ملوث ہو نے کا الزام عا ئد کرتے ہوئے تحریک پیش کر رہے تھے جس پر انہیں یہ کہہ کر روکنے کی کوشش کی گئی کہ یہ الزامات پورے ہاؤس کی شرمندگی کا باعث بن رہے ہیں ۔اس پر مخالف جماعتوں نے ایک دوسرے پر دھا وا بو ل دیا اور بُرا بھلا کہنے کے سا تھ ساتھ جھگڑے میں کپڑے تک پھا ڑ دئیے۔اس پُرتشدد کاروائی اور اسپیکر پر الزام تراشی کے سلسلے میں گیارہ اراکین کی رکنیت کو معطل کر دیا گیا جن میں ایک خا تون رکن بھی شا مل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.