تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

سابق بھارتی وزیرخارجہ جسونت سنگھ دوبارہ بی جے پی میں شامل

جنگ نیوز -
نئی دہلی . . . سابق بھارتی وزیرخارجہ جسونت سنگھ دوبارہ بی جے پی میں شامل کر لئے گئے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق جسونت سنگھ کو10ماہ بعدپارٹی میں شامل کیاگیا ہے۔ یاد رہے کہ جسونت سنگھ کو کتاب میں قائداعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے پرپارٹی سے نکالاگیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.