5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
بھارت:مہاراشٹر میں شدید بارشوں سے جل تھل، ٹریفک متاثر
جنگ نیوز -
ممبئی . . . بھارتی ریاست مہاراشٹر میں شدید بارشوں سے جل تھل ہوگیا لیکن یہاں کے لوگ بارشوں سے پریشان ہو نے کی بجائے اس سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں شدہد بارشوں کا سلسلہ جا ری ہے ، اور ممنئی کے لوگ اب بارشوں سے گھبرانے کی بجائے خوب انجوائے کر رہے ہیں ۔ کئی علاقوں میں پانی جمع ہے اور ٹریفک کی آمد ورفت بری طرح متاثر ہو گئی ہے ، ممبئی کے مضافاتی علاقوں میں پانی بھر گیا ہے اور لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔