تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ڈاکٹر وں اور نرسو ں کے لیے بنا ئے گئے خصو صی کیک

جنگ نیوز -
بیلفاسٹ…سی ایم ڈی…یہ منفرد کیک خاص طور پر ڈا کٹرو ں اور نر سو ں کے لیے بنا ئے گئے ہیں ۔اس لیے یہ انسانی اعضا ء اور طب کے شعبے سے متعلق اشیاء کی اشکا ل میں تخلیق کیے گئے ہیں۔ ان کیکس میں انسانی نظا مَ انہضام ، خو ن کی بو تل،پلا ستر شدہ ہاتھ، اسٹھیتسکو پ ، انجکیشن اور ڈاکٹرو ں کی مخصو ص کٹ جیسے انداز کے کیک شا مل ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.