تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

آج ابتدائی مرحلے کے آخری میچ کھیلے جائیں گے

جنگ نیوز -
جوہانسبرگ…فٹ بال ورلڈ کپ 2010کے ابتدائی مرحلے میں آج آخری چار میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ میں شمالی کوریا اور آئیوری کوسٹ اور دوسرے میچ میں پرتگال اور برازیل کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں گی۔تیسرے میچ میں چلی اور اسپین کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، جب کہ آخری گروپ میچ میں سوئٹزر لینڈ کا مقابلہ ہنڈراس سے ہوگا۔ یاد رہے کہ دفاعی چیمپیئن اٹلی سلواکیا کے ہاتھوں شکست کھا کر ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.