تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پرانے اخبا رات ورسائل سے تیا ر کردہ فن پا رے

جنگ نیوز -
نیو یارک…سی ایم ڈی…پرانے اخبا رات ورسائل کو ردی میں دینے کے بجا ئے انھیں دوبا رہ سے قابلِ استعمال بنا یا جا سکتا ہے۔یہ تصا ویر نیو یا رک سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ Nick Georgiou کے فن پا روں کی ہیں جنھیں اس نے پرانے اخبا رات ورسائل کی مدد اس دلچسپ شکل میں تخلیق کیا ہے۔ان مجسموں اور پورٹریٹس کی تیا ری میں اس آرٹسٹ نے پرانے اخبا رات ورسائل کے علا وہ کسی بھی دوسری چیز کا استعمال نہیں کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.