تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

لاہور،مغل پورہ لنک روڈ پر سلنڈر کی فیکٹری میں دھماکا

جنگ نیوز -
لاہور…لاہور کے علاقے مغل پورہ لنک روڈ پر ایک سلنڈر کی فیکٹری میں دھماکے کی آواز سنائی دی ہے۔ دھماکے کے بعد فوری طور پر ریسکیو ٹیمیں روانہ ہو گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.