تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

لاہور:کانسٹبل کی بیوی نے اپنے4بچوں کو زہر دے کر ہلاک کر دیا

جنگ نیوز -
لاہور…لاہور میں کانسٹبل کی بیوی نے اپنے4بچوں کو زہر دے کر ہلاک کر دیا۔لاہور کے علاقے لیاقت باغ میں کانسٹبل کی بیوی نے خرچے کے جھگڑے پر اپنے 4بچوں کو زہر دے کر ہلاک کر دیا جبکہ بعد میں خود بھی زہر کھالیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق خاتون کی حالت نازک ہے اور اسے آئی سی یو منتقل کر دیا گیا ہے۔ بچوں کی عمریں3سے 9سال کے درمیان بتائی جاتی ہیں جن میں 3لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.