تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

خیبرپختونخوا میں آئندہ24 گھنٹوں میں موسم ابرآلود رہے گا

جنگ نیوز -
پشاور . . . پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہنے اور بارش کا بھی امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں گزشتہ روز کی بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے اور آیندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاور سمیت صوبے کے بالائی علاقوں میں موسم ابر آلود رہنے اور بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37اور کم سے کم 25ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.