5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
نو سا ئیکلوں کی مدد سے بنا ئی گئی دائرے نما سا ئیکل
جنگ نیوز -
کولمبیا . . . اب ایک آدمی اکیلے نو سا ئیکلوں کو با آسا نی چلا سکتا ہے۔یونیورسٹی آف ساوٴتھ کیرولینا میں میں ان نو سا ئیکلوں کو آپس میں جوڑ کر دائرے نما شکل میں تیا ر کیا گیا ہے۔اس سا ئیکل کی یہ خصوصیت ہے کہ اسے ایک ہی جگہ پر ایک فرد،دو یا نو افراد بیک وقت بیٹھ کر چلا سکتے ہیں۔