تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

امریکا:شکا گو کا پچا س میٹراونچاجا دوئی فوارہ

جنگ نیوز -
شکاگو…سی ایم ڈی…امریکہ کے شہر شکا گو میں ایک ایسا 50میٹر اونچا فوارہ نصب ہے جو پا نی خا رج کر نے کے سا تھ ساتھ سینما اسکرین کی طرح مختلف تصا ویر بھی بدلتا رہتا ہے۔سترہ ملین ڈالرز کی ما لیت والے اس فوراے کو ایک معروف عوامی مقام پر نصب کیا گیا ہے جہا ں روزانہ لا تعداد افراد اس کے نیچے کھڑے ہو کر اس میں سے منفرد تکنیک کے ذریعے خا رج ہو نے وا لے پا نی سے لطف انداز ہو تے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.