تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

فٹ با ل کی شکل میں تیا ر کر دہ روز مر ہ استعما ل کی اشیا ء

جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی… فیفا ورلڈ کپ کے شروع ہو تے ہی دنیا بھر میں فٹ با ل کے مدا حوں نے اپنے اپنے انداز میں اس کھیل سے اپنے لگا ؤ کامظا ہر ہ کیا ہے۔یہ تصاویر بھی کچھ ایسی منفرد رو زمرہ استعما ل کی اشیا ء کی ہیں جنھیں مکمل طو ر پر فٹ با ل کی شکل میں تیا ر کر کے دلچسپ بنا یا گیا ہے۔فٹ بال کی بنا وٹ میں تخلیق کر دہ یہ چیزیں جیسے ایل سی ڈی،یو ایس بی،ما ؤس،پا پ کو رن مشین،فین اور مو با ئل چا رجر مختلف سا ئز کے فٹ با ل ہی نظر آتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.