تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

میڈو نا اپنی بیٹی کے ساتھ مل کر کپڑے ڈیزا ئن کر یں گی

جنگ نیوز -
لندن…سی ایم ڈی… مشہو رامریکی گلو کارہ میڈو نا اب اپنی بیٹی کے ساتھ مل کر کپڑ ے ڈیزا ئن کر یں گی ۔میڈ و نا او ر ان کی پندر ہ سالہ بیٹی Lourdes Leoneکے ڈیزائن کردہ کپڑ ے لند ن کے مشہور ریٹیل اسٹور (Macy's) پر رکھے جا ئیں گے جن میں میڈو نا کے 1980 کے اسٹائل کی جھلک ہوگی اور یہ خا ص طور پر نو جو انوں کے لیے تیار کیے جا ئیں گے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.