تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

بھارتی فورسز کے ہاتھوں4نوجوانوں کی ہلاکت،سوپور میں مکمل ہڑتال

جنگ نیوز -
سری نگر . . . مقبوضہ کشمیر کے علاقے سو پور میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے چار نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف علاقے میں مکمل ہڑتال ہے۔مقبوضہ کشمیر کے علاقے سو پورٹاون میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فائرنگ سے چار نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف آج مکمل ٹرتال ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہٹرتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق اور سید علی شاہ گیلانی نے دی تھی۔ ادھر سوپورٹاون میں انتظامیہ کی جانب سے نوجوانوں کے قتل کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کو روکنے کیلئے علاقے میں غیر اعلانیہ کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.