تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

نئی ہالی وڈ فلم ’میچیٹ‘ میں جیسیکا البا لاطینی عورت کے روپ میں

جنگ نیوز -
لاس اینجلس . . . ہالی ووڈ ایکٹریس جیسیکا البا کاکہنا ہے کہ انکی نئی آنے والی فلم Machete میں انکا کردار ایک لا طینی عورت کا ہے جو کہ بہت چیلنجنگ ہے۔ ہالی ووڈ کی نئی ایکشن فلم Macheteتیاری کے آخری مراحل میں ہے ۔ اس فلم میں مشہور ایکٹریس جیسیکا البا ایک لاطینی عورت کا کردار ادا کررہی ہیں جو امریکی امیگریشن اور کسٹمز کے لیے خصوصی ایجنٹ کا کام کر رہی ہے۔جیسکا ایلبا نے کہا کہ انہیں خوشی ہے کہ انہیں اس طرح کا کردار کرنے کا موقع ملا اور وہ کب سے اس موقع کی تلاش میں تھیں کہ انہیں لاطینی عورت کا کردار ملے، کیونکہ میں ان جیسی طاقتور اور مضبوط عورت کے طور پر اپنا امیج بنانا چاہتی ہوں۔ اس فلم کے ہدایتکار رابرٹ راڈرگز ہیں اور یہ فلم تین ستمبر کو ریلز کی جا ئے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.