تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

میکسیکو، برسی کے موقع پر مداحوں کا مائیکل جیکسن کو خراج عقیدت

جنگ نیوز -
میکسیکو سٹی . . . مائیکل جیکسن کی برسی کے موقع پر دنیا بھر میں ان کے مداح مختلف انداز میں اپنی محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔ ایسے ہی مداح میکسیکو میں جمع ہوئے جہاں مائیکل جیکسن کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ میکسیکو میں مائیکل جیکسن کی برسی کے موقع پر سیکڑوں مداح اپنے پسندیدہ پاپ اسٹار کو ٹریبیوٹ پیش کر نے کے لیے جمع ہو ئے۔کئی لوگوں نے مائیکل جیکسن جیسا لباس اور گیٹ اپ کیا ہوا تھا۔، لوگوں نے ہاتھوں میں غبارے، موم بتیاں اور پو سٹر اٹھائے ہو ئے تھے جبکہ کچھ پرستاروں نے تو مائیکل جیکسن کے ٹیٹو بھی بنوائے ہو ئے تھے۔ ان لو گوں نے مائیکل جیکسن کے گانوں پر رقص کیا اور گانے بھی گائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.