تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

سو نو نگم ما ئیکل جیکسن کو خراجِ تحسین پیش کر نے کیلئے گا نا بنا رہے ہیں

جنگ نیوز -
ممبئی . . . سی ایم ڈی . . . بھا رتی گلو کا ر سو نم نگم آنجہا نی پا پ اسٹا ر ما ئیکل جیکسن کو خراجِ تحسین پیش کر نے کے لئے ایک گا نا منسوب کر نے کا ارادہ رکھتے ہیں۔اس گانے کی تیا ری میں ما ئیکل جیکسن کے بھا ئی جر مین جیکسن (Jermaine Jackson)بھی سو نو نگم کی معا ونت کر رہے ہیں۔سو نو نگم کا کہناہے کہ وہ پا پ گلو کا ر ما ئیکل جیکسن کے بہت بڑے مداح ہیں جنھیں وہ اپنا آئیڈل ((Idol تصور کرتے ہیں۔واضح رہے کہ یہ گانا ابھی اپنی تیاری کے آخری مرا حل میں ہے جسے عنقریب ریلیز کر دیا جا ئے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.