تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ترکی میں جسم پر تیل مل کر کُشتیلڑنے کا فیسٹیول

جنگ نیوز -
استنبول . . . سی ایم ڈی . . . ترکی میں ہر سا ل ایک آئل ریسلنگ کے فیسٹیول کا انعقا د کیا جا تا ہے جس میں ریسلرز اپنے پو رے جسم پر تیل لگا کر میدا ن میں اترتے ہیں۔سات روز تک جا ری رہنے وا لے اس فیسٹیول میں تقریبا ً ایک ہزار پانچ سو ریسلرز حصہ لیتے ہیں۔چکنے جسم کے سا تھ جو پہلوان دوسرے پہلوان کو ما ت دینے میں کا میا ب ہو جا تا ہے اسے Best Oil Wrestlerکا ٹا ئیٹل دیا جا تا ہے۔یہ فیسٹیول ترکی میں ہر طبقے میں بے حد مقبو ل ہے اور اس کا انعقاد ہر سا ل بغیر کسی نا غے کے زورو شور سے کیا جا تا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.