تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کوئٹہ،فائرنگ کے واقعات میں ڈاکٹر سمیت دو افراد زخمی

جنگ نیوز -
کوئٹہ. . . . . . .کوئٹہ میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایک ڈاکڑسمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے جیل روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تنویرجاوید نامی نوجوان شدید زخمی ہوگیاجسے طبی امداد کیلئے سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔جبکہ دوسرے واقعہ میں اسپنی روڈ پر بھی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہیلپرآئی ہسپتال کے میڈیکل آفیسر ڈاکڑافتخارترین زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے بولان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.