تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں

جنگ نیوز -
کوئٹہ. . . . . . .کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتراضلاع شدیدگرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی میں پڑی جہاں درجہ حرارت45.5ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیاجبکہ کوئٹہ میں درجہ حرارت39ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق دالبندین میں 45.2 اورنوکنڈی میں 45.5،ژوب میں35,،سبی میں43.5 ،بارکھان میں 33،خضدار37.5،قلات میں 33.5،لسبیلہ میں41،پنجگورمیں41،پسنی میں ،35.5,جیوانی میں33.5 ،گوادرمیں34.5اورتربت میں43.5ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسممیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں میں کوئٹہ سمیت صوبے بھر موسم خشک اورگرم رہے گا۔کوئٹہ میں گرمی کی وجہ سے برف اورمشروبات کی مانگ بھی بڑھ گئی ہے، جبکہ معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.