5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
بر طانیہ میں دنیا کے سب سے بڑ ے مو سیقی اور آرٹ میلے کا آ غاز
جنگ نیوز -
لندن . . . . . بر طا نیہ میں کھلے میدا ن میں منعقدکیے جا نے والے دنیا کے سب سے بڑ ے مو سیقی اور آ رٹ میلے Glastonbury Festival کا آغا ز ہو گیا ہے ۔موسیقی اور آرٹ کے سب سے بڑے میلے میں شر کت کے لیے ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد برطا نو ی ریاست Somerset پہنچ گئے ہی۔ اس میلے میں جدید مو سیقی کے علاوہ ،آ رٹ ، تھیٹر ، سرکس اور کراتب کا اہتما م بھی کیا جا تا ہے ۔اس عظیم الشان میلے کا آ غا ز 1970 میں کیا گیا تھا اور گز شتہ چا لیس سا لو ں سے یہ کا میا بی سے جا ری ہے ۔