5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
ایک ملین کمپیو ٹر سی ڈیز سے چمکتے دمکتے سمندر کی تخلیق
جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…انسا ن کا قدرتی منا ظر کی دلکشی سے متا ثر ہو کر ان کے فن پا رے بنا نا عا م سی با ت ہے ۔بر طا نیہ میں ایک 51سا لہ آرٹسٹ نے ایک ملینCDsکی مدد سے چمکتے دمکتے سمندر کی تخلیق کی ہے۔چا ند اور سورج کی روشنی میں یہ CDsچمک کر دلفریب منظر پیش کر تی ہیں کہ جیسے حقیقت میں ایک پا نی کی لہر اٹھ رہی ہو۔اس مقصد کی تکمیل کے لئے اس آرٹسٹ کوبرازیل اور کیلی فو رنیا سے 60ہزار سی ڈیز منگونا پڑیں،جبکہ ایک برطانوی شخص نے ذاتی طور پر اسے 40ہزار CDs تحفتاً دیں۔