تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

گلیڈی ایٹر بلیوں کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچادیا

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سینٹرل مانیٹرنگ…رومائے قدیم میں پیشہ ور تیغ زن اورشمشیر زن کے کردار سے تو آپ واقف ہی ہوں گے اور Spartans اورTroyجیسی تاریخی فلموں میں ان کی بہادرانہ لڑائیاں تو دیکھی ہوں گی مگر یہ خصوصیت جانوروں میں بھی پائی جاتی ہے۔ ایسی ہی ایک ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچادیا ہے جس میں Gladiator بلیوں کو انسانوں کی طرح لڑتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ خوبصورت اور نرم و نازک جسم کی یہ Gladiator بلیاں ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کے جوش میں کسی صورت ہار ماننے کو تیار نہیں ہیں۔ شاید اسی لیے بلیوں کو شیر کی خالہ کہا جاتا ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.