تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کرغزستان میں پارلیمانی جمہوریت کے لیے ریفرنڈم جاری

جنگ نیوز -
بشکیک…کر غزستان میں پارلیمانی جمہوریت کے لیے ریفرنڈم کیا جا رہا ہے۔ کرغزستان کی عبوری حکو مت آج ملک بھر میں ریفرنڈم کر وا رہی ہے۔اس ریفرنڈم کا مقصد پارلیمانی جمہوریت کا قیام ہے۔ ریفرنڈم ٰمیں لوگوں سے آئین میں تبدیلی کے بارے مین سوال کیا گیا ہے۔ آئین میں اس تبدیلی کے بعد اختیارات اور طاقت صدر سے وزیر اعظم کو منتقل ہو جا ئیں گی ۔ ملک بھر میں مقامی وقت کے مطا بق آج صبح آٹھ بجے سے دو ہزار سے زائد پولنگ اسٹیشنوں میں ریفرنڈم جا ری ہے۔حکام کے مطا بق پارلیمانی الیکشن اکتو بر میں ہوں گے۔




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.