5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
کراچی:ٹارگٹ کلنگ میں ہلاک ہونیوالوں کی نمازہ جنازہ
جنگ نیوز -
کراچی… مام بارگاہ رضویہ سوسائٹی میں ٹارگٹ کلنگ سے ہلاک ہونے والے حماد حسن اور سانحہ عاشور کے شہید مختار سومرو کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔حماد حسن اور مختار سومرو کی نمازہ رضویہ سوسائٹی میں ادا کی گئی نماز ہ جنازہ مجلس واحدت مسلمین کے ترجمان مولانا حسن ظفر نقوی نے پڑھائی، نماز جنازہ میں اہل تشیع کے علاوہ اہل سنت کے افراد نے بھی شرکت کی۔ میتوں کو تدفین کے لئے میوہ شاہ قبرستان لے جایا گیا ۔