5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
عمرا ن خان رنبیر کپور سے حسد کرنے لگے ۔
جنگ نیوز -
با لی ووڈ کے نو جوان ادا کا ر عمرا ن خا ن اپنے حریف ادا کا ر رنبیر کپو ر سے حسد کرنے لگے ہیں۔عمران کا کہنا ہے کہ رنبیر کپو ر کے سا تھ ان کی اچھی دوستی ہے اور وہ دونوں ایک دوسرے کے کا م پر کھلی تنقید بھی کر تے ہیں لیکن با لی ووڈ میں وہ رنبیر کو اپنا حریف بھی ما نتے ہیں۔عمرا ن کا مزید کہنا ہے کہ رنبیر کپور سے حسد کی وجہ یہ ہے کہ رنبیر ان کے مقا بلے میں نا صرف اچھے اداکار ہیں بلکہ ایک بہتر ین ڈا نسر بھی ہیں اور وہ ہر اُس فرد سے حسد کرتے ہیں جو اچھا رقص کر تا ہے۔