تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

را م گو پا ل ورما نے سر ی دیو ی کو فلم میں کا م کرنے کی پیشکش کر دی

جنگ نیوز -
ممبئی . . . . . . . با لی و وڈ کے مشہور ہدا یت کار رام گو پال ور مانے ما ضی کی مشہورو معروف ہیر و ئن سر ی دیو ی کواپنی فلم میں کا م کرنے کے پیشکش کی ہے ۔ اس مقصد کے لیے انہوں نے سر ی دیو ی کو ایک خصو صی خط لکھا ہے جس میں انہیں فلم Shaque میں کا م کی آ فر کی ہے ۔ رام گو پا ل ورما کا کہناہے کہ اس سے قبل انہوں نے سر ی دیوی کو ایک SMSبھی کیا تھا لیکن سری دیوی نے اس کا جوا ب نہیں دیا،گو پا ل ور ما نے اپنے بلا گ پر سر ی دیو ی کے تعر یف کر تے ہو ئے لکھا ہے کہ وہ ایک خو بصو رت ہیرے کی طر ح ہیں اور انہیں صرف اسکر ین پر خو بصورت رو پ میں نظر آ نا چاہیے ۔انہوں نے سر ی دیوی کی تعریف کر تے ہو ئے یہ بھی لکھا ہے کہ وہ خدا کی تخلیق کر دہ سب سے حسین اور پر کشش خا تو ن ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.