تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کشمیریوں کی ریلیوں سے دنیا کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں،علی رضا

جنگ نیوز -
پیرس…رضا چوھدری … کشمیرکونسل ای یو کے چیرمین اورانٹیرنیشنل کونسل فارہیومن ڈیولپمنٹ کے سربراہ علی رضا سید نے کہا ہے کہ جی ایٹ ممالک کے سربراہوں کے اجلاس کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف بھرپور احتجاجی ریلیوں سے دنیا کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کے63 سالوں سے غضب شدہ حقوق کو اب زیادہ دیر مظالم اور ڈنڈھے کے زور سے دبایا نہیں جایا سکتا کیونکہ کشمیر قوم متحد ہوکر اٹھ کھڑی ہے اور حق رائے دہی لے کر رہینگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.