تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

منگلا،تربیلامیں پانی کی سطح میں اضافہ

جنگ نیوز -
لاہور…محکمہ موسمیات کے مطابق منگلا اور تربیلا ڈیمز میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد2لاکھ12ہزار800کیوسک اور اخراج 1لاکھ55ہزارکیوسک ریکارڈکیا گیا۔ تربیلا میں تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1423.88فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ ایک لاکھ4ہزار ایکڑ فٹ ہو گیا۔ دوسری جانب منگلا میں پانی کی آمد57ہزار603کیوسک اور اخراج 40ہزار کیوسک ریکارڈکیا گیا۔ منگلا ڈیم میں پانی کی سطح1164.45فٹ اور قابل استعمال پانی کاذخیرہ 26لاکھ74ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.