تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کماراب سنجیدہ کردارکے متلاشی

جنگ نیوز -
بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کماراب سنجیدہ کردارکے متلاشی

ممبئی…بالی ووڈ کے ایکشن سٹار اکشے کمار آج کل سنجیدہ کرداروں کیتلاش میں ہیں۔نیٹ ساونڈ بالی ووڈ کھلاڑی کہلائے جانے والے بھارتی اداکار جنہیں ایکشن اور کامیڈی کرداروں کو عمدگی سے نبھانے پر بیحد مقبولیت حاصل ہے اب ایک بار پھر سنجیدہ کردار اد کرنے کے خواہاں ہیں۔ اکشے جنہیں ایٹ بائے ٹین تصویر جیسی فلموں میں سنجیدہ کردار ادا کرتے ہوئے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا،کہتے ہیں کہ انہوں نے سنجیدہ کردار ادا کرنا ترک نہیں کیا بلکہ انہیں ایسی فلموں کا انتظار ہے جس میں سنجیدہ کردار ادا کرتے ہوئے فلمی شائقین کی توجہ حاصل کر سکیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.