تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

کوئٹہ: کچلاک میں گاڑی سے چارریموٹ کنٹرول بم برآمد، ملزم گرفتار

جنگ نیوز -
کوئٹہ: کچلاک میں گاڑی سے چارریموٹ کنٹرول بم برآمد، ملزم گرفتار

کوئٹہ…کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں ایک گاڑی سے چارریموٹ کنٹرول بم برآمدکر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں سیکیورٹی اہلکاروں نے ایک مشکوک گاڑی کوروکااورچیکنگ کے دوران اس میں نصب چارعددریمورٹ کنٹرول بم برآمدکر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ واقعے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کے عملے کوطلب کر لیا گیا جبکہ ملزم کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش کی جارہی ہے۔باوثوق ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم افغان باشندہ ہے مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.