تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

لاہور: گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ،تین خواتین سمیت6 افراد گرفتار

جنگ نیوز -
لاہور: گیسٹ ہاؤس پر چھاپہ،تین خواتین سمیت6 افراد گرفتار

لاہور…لاہور میں جوہرٹاؤن پولیس نے ڈاکٹر اسپتال کے نواح میں گیسٹ ہاؤس میں چھاپہ مار کرتین خواتین سمیت 6 افراد کو گرفتار کرلیا ۔پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر ڈاکٹر اسپتال کے نواح میں واقع ایک گیسٹ ہاؤس میں چھاپہ مارا جہاں انہوں نے عیاشی کی عرض سے آئے ہوئے تین عورتوں اور تین مردوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا اور تھانہ جوہر ٹاؤن میں ان 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.