5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
بنگلادیش : ڈھاکا کے ریستوران میں آتشزدگی، دولڑکیاں ہلاک
جنگ نیوز -
ڈھاکا ... بنگلادیش کے دارلحکومت ڈھاکا کے ریستوران میں آتشزدگی سے دولڑکیاں ہلاک اورکئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔آگ گلشن ائریاکے ریستوران میں لگی۔عمارت کی دوسری منزل میں لگی آگ تیزی سے پھیل گئی جس سے دوطالبات ہلاک اوردھوئیں کے سبب کئی افراد متاثرہوئے۔امکان ظاہرکیا گیا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔