تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

نارتھ کراچی:نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو سگے بھائی ہلاک

جنگ نیوز -
کراچی…خورشید عباسی/نمائندہ جنگ…کراچی کے علاقے نارتھ کراچی سیکٹر B-1 میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو سگے بھائی 19 سالہ ارشاد اور 18 سالہ اشفاق ولد رمضان ہلاک ہو گئے۔ دونوں مقتول بھائیوں کی لاشیں عباسی شہید اسپتال پہنچا دی گئی ہیں۔ ورادت کا سبب معلوم نہیں ہو سکا۔ خواجہ اجمیر نگری پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.