تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

پاکستان کو ضرورت ہے تو سمجھیں ریٹائر ہی نہیں ہوا،محمد یوسف

جنگ نیوز -
لاہور . . . . . . . سابق ٹیسٹ کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین محمد یوسف نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو اگر میری ضرورت ہے تو سمجھیں میں نے ریٹائرمنٹ لی ہی نہیں، اس بات کا اظہار انہوں میڈیا گفتگو کرتے ہو ئے کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ کپتانی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے میں کسی بھی کپتان کی زیر قیادت کھیل سکتا ہوں اور پاکستان کی خدمت کرنا چاہتا ہوں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.