تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

پنجابی مرد سے شادی کی خواہشمند ہوں ، پرینکا چوپڑہ

جنگ نیوز -
ممبئی … بالی ووڈ کی خوبرو پنجابن پریانکا چوپڑا نے کہاہے کہ وہ ایک پنجابی مرد سے شادی کرنا چاہتی ہیں ۔پریانکا آج ہوئیں اٹھائیس سال کی ، اور اپنی سالگرہ پر انہوں نے کہا ہے کہ وہ شادی کریں گی تو ایک پنجابی ، غیرت مند سے، ساتھ ہی یہ مرد ایسا ہونا چاہیے جو ان کا بیسٹ فرینڈ بن سکے ، انہیں پوری آزادی دے اور اگر کوئی پریانکا کو گھورے تو اس کی آنکھیں بھی پھوڑ سکے ، جو پنجابی مرد یہ خبر سن رہے ہیں ان کے لیے تو پریانکا نے کردیا رستہ آسان ، کیونکہ ایسے پنجابیوں کی پاکستان میں کوئی کمی نہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.