تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

فلم سازو ں کو اور مجھے اپنے لمبے بال نہایت پسند ہیں،بپاشا باسو

جنگ نیوز -
مبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…لمبے بالوں والی خواتین پوری دنیا میں ہی پرکشش اور جاذبِ نظر سمجھی جاتی ہیں اورجب بات ہو بالی وڈ کی تو بنگالی ساحرہ بپاشا باسو بھی اپنے لمبے بالوں کی دیوانی ہیں۔بپاشا باسو کا کہنا ہے کہ صرف انہیں ہی نہیں بلکہ ان کے فلم سازوں کو بھی ان کے لمبے بال بے حد پسند ہیں مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ بپاشا کے بوائے فرینڈ جان ابراہم کو بپاشا بوب کٹ میں ہی اچھی لگتی ہیں، تاہم اس وقت بپاشا اپنے لمبے بالوں کی قربانی دینے کے موڈ میں بالکل نہیں چاہے جان کو اچھا لگے یا برُا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.